Thursday, October 20, 2016

’’پاک چین دوستی ایک آنکھ نہ بھائی ‘‘ بھارت نے چین بارے بڑا فیصلہ کر لیا   جمعرات‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2016  |  13:18

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین تفصیلات کے مطابق بھارت نے چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ بھارت کے معروف مذہبی رہنما بابا رام دیو نے زہر اگلتے ہوئے کہا کہ چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے ، پھر پاکستان کی مدد کرتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا اورہندو انتہا پسندوں نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پہلے فنکاروں سے نفرت کا اظہاراور اب چین پر بھی وار،بھارت میں پاکستان فوبیا کے ساتھ ساتھ چین فوبیا بھی بڑھنے لگا، چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے کی گونج سنائی دینے لگی۔مذہبی رہنما بابا رام دیو نے زہر اُگلا کہ چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے اور پاکستان کی مدد کرتا ہے۔پاکستان کا دوست بھارت کا دوست نہیں ہوسکتا ، اس لئے بھارتی عوام چینی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں ۔

No comments:

Post a Comment

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن...