Tuesday, May 9, 2017

مٹی کے برتن سستے بھی اور شفا بھی، کتنی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے


مٹی کے برتن سستے بھی اور شفا بھی، کتنی خطرناک 

بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمیوں میں مٹی کے برتنوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، پاکستان کے دیہی 
علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی مٹی کے برتنوں کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا۔ مٹی کے برتنوں میںموسم گرما میں پانی کو ٹھنڈا اور فرحت بخش رکھنے کیلئے مٹی کے گھڑے، کولر استعمال ہوتے ہیں اور آپ یہ جان کرحیران رہ جائیں گے
کہ پینے کیلئے مٹی کے برتنوں میں رکھا پانی جراثیم سے نہ صرف محفوظ رہتا ہے بلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی ہے۔ مٹی کے برتنوں میں کھانے پینے والے افراد کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں جبکہ دوسری جانب دھاتی برتنوں میں کھانے پینے والے افراد میں بیماریوں کا گراف اوپر کو جاتا دکھائی دے گا۔

No comments:

Post a Comment

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن...