Saturday, May 20, 2017

منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ اس انگلی پر کیوں پہنی جاتی ہےحیران کن وجہ سامنے آگئی



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)منگنی اور شادی کے موقع پر ہرکوئی یادگار بناناچاہتاہے اورمنگنی کے موقع پر انگوٹھی کو منگنی کی نشانی قراردیاجاتاہے لیکن اس انگوٹھی کو تیسری انگلی میں ہی پہننے کو ترجیح دی جاتی ہے ،دلچسپ بات یہ ہے کہ تیسری انگلی پاکستان میں انگوٹھی والی انگلی سے ہی جانی جاتی ہے لیکن وجہ شاید بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہو، اس کی دلچسپ وجہ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ وائرل نووا کے مطابق تیسری انگلی میں انگوٹھی پہننے کی روایت قدم مصری تہذیب سے شروع ہوئی جس کا خیال تھاکہ الٹے ہاتھ کی تیسری انگلی کا تعلق براہ
دل سے ہوتاہے ، اور منگنی یاشادی کی انگوٹھی اس انگلی میں پہننے کا مطلب اپنے پارٹنرکودل کے قریب رکھنا ہے ۔

No comments:

Post a Comment

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن...