اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کےدفاترمیں رمضان المبارک میں اوقات کار کاشیڈول جاری کردیا گیاہے وفاقی حکومت کے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کےمطابق رمضان المبارک میں 5دن کھلنےوالےدفاترکاوقت صبح8سےدوپہر2بجےتک ہوگا۔ نوٹی فیکیشن میں بتایاگیاہےکہ جمعےکواوقات صبح8سےدوپہر12بجےتک ہونگے۔ اس نوٹیفکیشن میں ہفتہ میں6دن کھلےرہنےوالےدفاترکیلئےبھی شیڈول جاری کیاگیاہے۔ جمعہ کے ر وزدفاترکے اوقات کارصبح 8بجے سے 12بجے دن تک ہونگے ۔
Friday, May 19, 2017
رمضان المبارک، حکومت نے سرکاری اداروں میں نئے ا وقات کار کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کےدفاترمیں رمضان المبارک میں اوقات کار کاشیڈول جاری کردیا گیاہے وفاقی حکومت کے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کےمطابق رمضان المبارک میں 5دن کھلنےوالےدفاترکاوقت صبح8سےدوپہر2بجےتک ہوگا۔ نوٹی فیکیشن میں بتایاگیاہےکہ جمعےکواوقات صبح8سےدوپہر12بجےتک ہونگے۔ اس نوٹیفکیشن میں ہفتہ میں6دن کھلےرہنےوالےدفاترکیلئےبھی شیڈول جاری کیاگیاہے۔ جمعہ کے ر وزدفاترکے اوقات کارصبح 8بجے سے 12بجے دن تک ہونگے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں
پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن...
-
Jhawarian is a village near the Jhelum River in Sargodha , Pakistan . The village's history extends back to six hundred year...

No comments:
Post a Comment